گردونواح

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کا اپنے دائرہ اختیار کے حامل مختلف علاقوں میں دورہ

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے سی ڈی اے، ڈی ایم اے اور آئی سی ٹی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ بھارہ کہو میں غیر قانونی تعمیرات، سائن بورڈز/بل بورڈز کے خلاف انسداد تجاوزات آپریشن کیا،
اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کی ہدایت پر متعدد غیر قانونی/غیر مجاز ڈھانچے منہدم کر دیئے گئے،
واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button