انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

ہانیہ عامر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے مقبولیت کے معاملے میں سوشل میڈیا پر تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 41.1 ملین ہو گئی ہے۔
ہانیہ عامر پاکستان کی سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ بن گئیں۔ہانیہ عامر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔دوسری جانب اگر ہم پاکستان کی ٹاپ اداکارہ عائزہ خان کی بات کریں تو چند ماہ قبل وہ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ تھیں، اب وہ دوسرے نمبر پر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button