انٹرٹینمنٹ

جب میری ریچ کم ہوتی ہے، میں چھوٹی بہو کی ایک ویڈیو لگا دیتی ہوں: صبا فیصل کا انکشاف

جب میری ریچ کم ہوتی ہے، میں چھوٹی بہو کی ایک ویڈیو لگا دیتی ہوں: صبا فیصل کا انکشاف

پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کی پہنچ (فین فالوونگ) کم ہونے لگتی ہے تو وہ اپنی چھوٹی بہو کی نشے میں دھت ہونے کی ویڈیو اپ لوڈ کرتی ہیں کیونکہ ان کی چھوٹی بہو اور بیٹا سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہیں۔ . ہےاداکارہ صبا فیصل نے دو روز قبل اپنی بیٹی سعدیہ فیصل کے ہمراہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی۔ڈراموں میں مثالی ماں اور سخت ساس کا کردار ادا کرنے کی منفرد شہرت رکھنے والی اداکارہ صبا فیصل نے اس دوران مختلف دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ تھپڑ مارنے کے بعد میں نے بیٹی کو سمجھایا تھا اور تھپڑ بیٹی کی زندگی میں پہلا اور آخری تھا، اس کے بعد میں نے کبھی بیٹی پر ہاتھ نہیں اٹھایا۔اداکارہ نے شو کے دوران عوام کی جانب سے پوچھے گئے متعدد سوالات کے جوابات بھی دیئے۔صبا فیصل نے کہا کہ انہوں نے مارننگ شو کی میزبانی نہیں کی لیکن سوشل میڈیا پر ایک پروگرام کی پیشکش آئی جسے قبول کرنے کا سوچ رہی ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button