انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ اور مکیش امبانی کی سستا او آر ایس پیتے ہوئے تصویر وائرل

شاہ رخ اور مکیش امبانی کی سستا او آر ایس پیتے ہوئے تصویر وائرل

نئی دہلی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک مکیش امبانی کی سستی ORS پیتے ہوئے ایک تصویر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں اداکار شاہ رخ خان اور مکیش امبانی 31 روپے مالیت کے ORS کے ڈبے پکڑے ہوئے ہیں اور دونوں ORS پیتے ہوئے آپس میں باتیں کرتے نظر آ رہے ہیں۔جہاں کچھ سوشل میڈیا صارفین نے امیر اور مشہور دونوں کی سادگی کی تعریف کی، وہیں دوسروں نے کہا کہ گرم موسم میں او آر ایس پینا سوڈا سے بہتر ہے۔ ایک اور صارف نے کہا کہ اس تصویر پر کئی میمز بنائے جا سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button