موسم

اخروٹ میں رنگ برنگی دنیا آباد

غیر ملکی آرٹسٹ نے اپنے فن سے اخروٹ میں دنیا آباد کردی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ماہر آرٹسٹ نے انتہائی مہارت کے ساتھ اخروٹ کے اندر فنکاری کی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آرٹسٹ نے پہلے اخروٹ کو تراشا اور پھر اس میں اپنی شاندار تخلیقی صلاحیتوں کا نظارہ دکھایا۔ اخروٹ کے اندر لائبریری، کارٹون، فیری ٹیل، گھر کا کیچن اور گارڈن بنایا، اس کے علاوہ آرٹسٹ نے کچھ تھیم میں لائٹ کا استعمال بھی کیا جسے دیکھنے والے حیران بھی ہو رہے ہیں اور ساتھ پسند بھی کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button