ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ نے محکمہ خوارک کی آئی سی ٹی ٹیم کے ہمراہ ای الیون میں ریسٹورنٹس اور دیگر کو چیک کیا ، حفظانِ صحت کے معیار کے مطابق نہ ہونے پر ریسٹورنٹ کے کچن کو سیل کر کے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا،
ریسٹورنٹ میں معیار اشیاء پر ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے ،
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ نے ریسٹورنٹ کو حفظانِ صحت کے معیار کو بہتر کرنے اور قانون کے مطابق وارننگ دی ،
0 0 Less than a minute



