گردونواح

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم اسلام آباد کے علاقوں میں محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے فعال

ترجمان آئی سی ٹی ڈاکٹر محمد عبداللّٰہ تبسم کے مطابق اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے جی سیون تھری (گولڈن مارکین)، جی سیون تھری- تھری (الحبیب مارکیٹ)، جی سیون تھری- ٹو (گلشن مارکیٹ)، جی سیون تھری- فور (قادریہ مارکیٹ) ایف سکس بیورلی سنٹر میں سحری پوائنٹس کے معائنہ کے دوران
مختلف فوڈ پوائنٹس پر تفصیلی ہدایات دی گئی اور ساڑھے چار کلوگرام میعاد ختم ہونے والی اشیائے خوردونوش کو موقع پر ہی ضائع کردیا گیا ہے،
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کو ہدایت کی کہ محفوظ خوراک کی فراہمی فوڈ اتھارٹی آئی سی ٹی کی اولین ترجیح ہونی چاہئے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button